اس ریڈیو کے مطابق، گزشتہ سال سے تہران اور بیجنگ کے درمیان اقتصادی شراکت داری کے نتیجے میں چین ایرانی تیل کا سب سے بڑا صارف ہے۔
انفارمیشن کمپنی "Kpler" کا اندازہ ہے کہ نومبر میں ایرانی خام تیل کی برآمدات 1.23 ملین بیرل یومیہ رہی، جو اگست 2022 کے بعد سے بلند ترین سطح ہے اور تقریباً اپریل 2019 میں پہنچی سطح (1.27 ملین بیرل یومیہ) کے برابر ہے۔
چین کی ایرانی تیل کی درآمد دسمبر 2022 میں 1.2 ملین بیرل یومیہ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 130 فیصد زیادہ ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
پابندی کے باوجود ایرانی تیل کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے: ریڈیو فرانس
16 جنوری، 2023، 1:08 PM
News ID:
85000320
تہران، ارنا – فرانس کی عالمی ریڈیو نے اعلان کردیا ہے کہ ایرانی تیل کی برآمدات 2022 کے آخری دو مہینوں میں نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں اور امریکی پابندی کے باوجود 2023 کا آغاز ایک مضبوط آغاز کے ساتھ ہوا، جس کی مقدار 1.23 ملین بیرل ہے۔
متعلقہ خبریں
-
بغیر کوئی رعایت کے چین کو ایرانی برآمدات میں اضافہ
تہران، ارنا - ایران نے 2021 کے آغاز سے اب تک چین کو 337 ملین بیرل سے زائد تیل برآمد کیا ہے…
-
امریکی محکمہ توانائی کا ایرانی تیل کیخلاف پابندیوں کی شکست کا اعتراف/ تیل کی یومیہ برآمدات 5۔1 ملین بیرل سے تجاوز کرگئیں
تہران۔ ارنا- 2022 کے 7 مہینوں میں ایران کی تیل کی آمدنی کے حوالے سے امریکی محکمہ توانائی کے…
-
گزشتہ دو مہینوں میں تیل کی آمدنی میں 60 فیصد اضافہ
تہران، ارنا - مرکزی بینک کے سربراہ کے گزشتہ ہفتے کے ریمارکس سے پتہ چلتا ہے کہ حالیہ دو مہینوں…
آپ کا تبصرہ